عبدالکریم کی انٹرمیڈیٹ سال دوم میں امتیازی کامیاب

  محمد عبدالکریم کی انٹرمیڈیٹ سال دوم میں امتیازی کامیاب 

ظہیر آباد: 10اپریل  محمد عبدالکریم ولد محمد عبدالنعیم صاحب مرحوم مدرس نے انٹرمیڈیٹ۔ شاہین جونیئر کالج میں بی۔پی۔سی میں شان دار کامیابی حاصل کی محمد عبدالکریم نے جملہ 1000 میں سے 974 نشانات حاصل کیے۔ جن کا ہال ٹکٹ نمبر2349213564 ہے۔ شاندار کامیابی پر والدہ محترمہ نے دعاؤں سے نوازا۔ برادر محمد مزمل نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ کالج انتظامیہ افراد خاندان ،دوست ،رشتےداروں کےعلاوہ محمد ریاض الدین آل انڈیا مسلم تھینک ٹینک ایسوسیشن جوائنٹ
سکریٹری نے بھی مبارکباد پیش کی

  

Comments

Popular posts from this blog

Telangana Intermediate result 2022-2023

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج